Tech Urdu

What is Grammar

What is Grammar? Grammar is the science of any language, which tells the rules and regulations of any language.

Grammar tells us, that how to write a sentence, a paragraph, or any story. In the simplest words, we can say that “Grammar is the best art of writing, reading, speaking & understanding” any language of the world.

گرامرکیا ہے؟

گرامر کسی بھی زبان کی سائنس ہوتی ہے، جو کسی زبان کے قائدے اور قانون بتاتی ہے۔

گرامر ہمیں بتاتی ہے کہ جملہ کیسے لکھیں؟ پیراگراف لکھیں؟ یا کوئی کہانی کیسے لکھی جائے؟ سادہ الفاظ میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ گرامر ایک بھترین فن ہے لکھنے، پڑھنے، بولنے اور سمجھنے کا دنیا کی کوئی بھی زبان ہو اسکے لئے یہ گرامر تمام ضروری ہے۔

 

Example: (1):- Teacher am I in a Karachi. (This sentence is written without grammar).

Example: (2):- I am a teacher in Karachi. (This sentence is written with grammar rules).

 

نوٹ:اوپر دئے گئے دو جملوں میں سے پہلا جملہ ہم نے بغیر گرامر کے لکھا ہے، جسکا کوئی بھی مقصد نہیں نکلتا۔ اور دوسرا مثال ہم نے گرامر کے اصولوں کے مطابق بنایا ہے، جو کہ بلکل مطلب اور مقصد دکھا رہاہے۔ اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ گرامر بہت اہم ہے کسی بھی زبان کو سمجھنے، لکھنے اور پڑھنے کے لئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!