Tech Urdu

How to become seller on Amazon

جیسا کہ  آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایمازون  دنیا کی ایک بہت بڑی ای کامرس مارکٹ پلیس ہے۔ یہاں پر بڑے بڑے کاروباری افراد اپنی پراڈکٹس آن لائن بیچ کر بہت سارا سرمایہ کما رہے ہیں۔

https://sell.amazon.com/ سب سے پہلے آپ یہ ویب سائٹ کھول لیں۔

 آپ اس لنک پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے نیچے دی گئی تصویر والی ویب سائٹ کھل جائے گی۔ یہاں پر آپ سیلراکاؤنٹ بنائیں گے۔

Seller Amazon

جیسا کہ آپ اوپر دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایمازون پر سیلر بننے کے لئے آپ کو 39.33$   فیس ہر ماہ ادا کرنی پڑے گی اور اس کے علاوہ سیلنگ فیس بھی ہوگی۔

آپ کو ایمازون پر ہی کیوں بزنس کرنا چاہئے؟

اگرآپ ایمازون کو اپنے کاروبار کے لئے چنتے ہیں تو یہاں پر لاکھوں کامیاب کاروباری افراد سے آپ کا تعلق جڑ جاتا ہے۔

یہاں پرآپکو  500 سے زائد کمپنیاں ملیں گی ۔

یہاں پر کاروباری افراد کو بھی پراڈکٹس سیل کی جاتی ہیں اور گاہکوں کو بھی پراڈکٹس سیل کی جاتی ہیں۔

ایمازون پر 300 ملین شاپس یا اسٹورس موجود ہیں جو بہت اچھا کاروبار کر رہے ہیں۔

ایما زون کیسے کام کرتا ہے؟

اگر آپ ایک تجرباکار کاروباری شخص ہیں یانیا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو آپ دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

پروفیشنل اکاؤنٹ بنانے پر  آپ کو سیلر فیس  39.99$  ماہانہ ادا کرنے ہونگے۔

انفرادی اکاؤنٹ بنانے پر 0.99$           ادا کرنے ہونگے۔ ایمازون ہر سیل پر ایک رفرل فیس بھی طلب کرتا ہے۔

آپ کی سیلنگ حکمت عملی کیا ہونی چاہئے؟

 یا تو آپ ریسلر مطلب پہلے سے موجود پراڈکٹ کو مارکیٹ میں بیچنا شروع کردیں۔ Reseller 

 یا آپ اپنا کوئی برانڈ بنا لیں مطلب اپنی کوئی پراڈکٹ مارکیٹ میں متعارف کرواکر اسکو بیچنا شروع کردیں۔ Brand 

سیل اکاؤنٹ بنانے کے لئے اہم معلومات

آپ  ایمازون پر بیچنا شروع کرنے کے لئے اپنے صارف اکاؤنٹ کا استعمال بھی کرسکتے ہیں ۔

یا آپ اپنے کاروباری ای میل کے ذریعہ ایک نیا ایمیزون سیلر اکاؤنٹ تشکیل دے سکتے ہیں۔آپ کے پاس مندرجہ ذیل چیزیں موجود ہونی چاہئیں۔

۔ بزنس ایمیل ایڈریس یا کسٹمر اکاؤنٹ

۔ چارج ایبل کریڈٹ کارڈ

۔ حکومتی پہچان مطلب شناختی کارڈ وغیرہ

۔ ٹیکس کی معلومات

۔ فون نمبر

۔ ایک عدد بنک اکاؤنٹ جہاں پر ایمازون آپ کی سیل کی رقم بھیج سکے۔

ایمیزون جرگون

سیلر سینٹرل

سیلر سنٹرل وہ ویب سائٹ  یا موبائل ایپ  ہے جہاں بیچنے والے اپنی ایمیزون فروخت کی سرگرمی کی نگرانی کے لئے لاگ ان ہوتے ہیں۔ آپ انوینٹری کا انتظام کرسکتے ہیں ، قیمتوں کو اپ ڈیٹ کرسکتے ہیں ، خریداروں سے بات چیت کرسکتے ہیں ، اکاؤنٹ کی صحت کا جائزہ لے سکتے ہیں ، پارٹنر سپورٹ سے رابطہ کرسکتے ہیں اور نئی مصنوعات شامل کرسکتے ہیں۔

گو موبائل 

ایمیزون بیچنے والے ایپ کو فروخت کا سراغ لگانے ، احکامات کو پورا کرنے ، مصنوعات کو فروخت کرنے کے لئے تلاش کرنے ، کسٹمر کے سوالات کا جواب دینے ، پیشہ ورانہ معیار کی مصنوعات کی تصویروں کو گرفت میں لانے اور اس میں ترمیم کرنے اور اپنے فون سے تمام فہرستیں تخلیق کرنے کیلئے استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!